تلنگانہ حکومت کے بجٹ پر مختلف طبقات کی جانب سے مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے ۔پسماندہ ترین طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد خواتین اور مختلف شعبوں
کے
افراد نے ریاست کے بیشتر مقامات پر وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ کی تصاویر
کو دودھ سے نہلایا ۔بجٹ کی پیشکشی کے بعد سے ہی ان کی تصاویر کو دودھ سے نہلانے کا سلسلہ چل پڑا ہے ۔